نظم ”ماں کا خواب“ کے شاعر ہیں۔
١) الطاف حسین حالی (٢) علامه اقبال
٣)اسما عیل میر ٹھی (٤) فیض احمر فیض
Ans. (٢)
اضطراب کے معنی بتایۓ؟
١) بے وقت (٢) بے ہوش
٣) بے وجہ (٤) بے چینی
Ans. (٤)
لفظ بھلائی کا متضاد کیا ہے؟
١) چھپا ئ (٢) اچھائی
٣) جلائی (٤) برائی
Ans. (٤)
لفظ آگ بگولہ ہونا کیا ہے ؟
١) متضاد (٢) جملہ
٣) مترادف (٤)محاوره
Ans. (٤)
مذکر پر نشان لگایئے؟ ۔
١) پیالی (٢) کتاب
٣) خوشی (٤) انڑا
Ans. (٤)
لفظ احکام کا واحد کیا ہے؟
١) حکیم (٢) حکم
٣) حاکم (٤) محکوم
Ans. (٢)
فعل کی تعریف بتائیں؟
١) اسم کی تعریف بتایئے (٢) اسم کی تعریف بتایۓ
٣) اسم کی برائ بتاۓ (٤) کام کا کرنا یا ہونا بتاۓ
Ans. (٤)
مرکب لفظ پر نشان لگایئے؟
١) مرغوب (٢) مجال
٣) تلملانا (٤) محبت بازی
Ans. (٣)
لفظ الطاف کیا ہے؟
١) اسم (٢) ضمیر
(٣) حرف (٤) مزکر
Ans. (١)
ترکیب کی جمع کیا ہے؟
١) تراکیب (٢) مرتکب
٣) تقریبات (٤) ارتکاب
Ans. (١)
مفت بتایئے؟
١) حامد (٢) پڑھنا
٣) خوبصورت (٤) دوڑنا
Ans. (٣)
نیچے لکھے ہوہے الفاظ میں سے مزکر لفظ پر نشان لگا یۓ:
١) زمین (٢) کتاب
٣) ہوا (٤) آدم
Ans. (٤)
عیاں کے معنی بتا یۓ ؟
١) کہلاہوا (٢) ظاہر
٣) گندا (٤)صاف
Ans. (٢)
حکام لفظ کا واحد لکھۓ :
١)حکیم (٢) حکماء
٣) حاکم (٤) حکم
Ans. (٣)
ڈاکٹر علامہ اقبال اردو کے بہت بڑے........تھے:
١) افسانہ نگار (٢) شاعر
٣) ناول نگار (٤) نثر نگار
Ans. (٢)
”پانی“ لفظ کیا ہے؟
١) فعل (٢) حرف
٣) ضمیر (٤) مذکر
Ans. (٤)
نشاط کا متضاد لفظ بتایئے:
١)خوشی (٢) مسکراہٹ
٣) غم (٤) اچهائ
Ans. (٣)
”آگ بگولہ ہونا“ محاورے کا مطلب بتایئے:
١) بہت غصہ ہونا (٢) دل جلنا
٣) آگ لگنا (٤) جل کر راکھ ہونا
Ans. (١)
ضمیر کی تعریف بتائیں:
١) کام کا ہونا (٢) اسم کی جگہ بولا جاے
٣) اسم کی تعریف بتائے (٤) اسم کی بڑائی بتاۓ
Ans. (٢)
قافیہ کسے کہتے ہیں؟
١) ملتے جلتے جملے (٢) بار بار آنے والے لفظ
٣) ہم وزن اور ہم آواز لفظ (٤) مترادف لفظ
Ans. (٣)
کچھ لفظوں کے متضاد اس کے سانے دۓ ہوۓ ہیں، ان میں کون سا غلط ہے؟
١)رات-ون (٢)غربت- امیری
٣) دشمن - دوست (٤) رود-ندی
Ans. (٤)
۔ نیچے واحد اور جمع کے جوڑے دئے ہوئے ہیں، ان میں کون سا غلط ہے ؟
١)وطن -وطنوں (٢) ندی-ندیوں
٣) کتاب-کتا بیں (٤) ضعیف - ضعیفوں
Ans. (٣)
۔ قانون کی جمع کیا ہے؟
١)مقنون (٢)مقنتہ
٣)مقنن (٤)قوانین
Ans. (٤)
کچھ لفظوں کے سامنے اس کے متضاد لکھے ہوتے ہیں، ان میں کون سا صحیح نہیں ہے ؟
١) شمال- جنوب (٢) مضبوط- مستحکم
٣) موت - حیات (٤) خوشی-غم
Ans. (٢)
رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟
١) دو (٢)تین
٣) چار (٤) چھ
Ans. (٣)
سرسید خان پیدائش کیا ہے؟
١)١٩٠١ ء (٢) ١٨٥٧ ء
٣) ١٨٣٦ ء (٤) ١٨١٧ ء
Ans. (٤)
اخبار ”انقلاب“ کے ایڈیٹر کون مقرر ہوئے؟
١) مولانا ابو الکلام آزاد (٢)سبھاش چندر بوس
٣) مولانا شبلی نعمانی (٤) مولانا برکت اللّہ بھوپالی
Ans. (٤)
مدعی کا کیا مطلب ہے؟
١)چغلی کرنے والا (٢)گواہی دینے والا
٣)حق جتانے والا (٤)انصاف کرنے دالا
Ans. (٣)
سرسید احمد خان کہاں پیدا ہوۓَ؟
١) دہلی (٢)علی گڑھ
٣)مراد آباد (٤)بدایوں
Ans. (١)
عظیم آباد کس شہر کا نام تھا؟
١) فیروز آباد (٢) لکھنۇ
٣) پٹنہ (٤) ا لهٰ آباد
Ans. (٣)
ہاکی کا جادو گر کسے کہا جاتا ہے؟
١)ہر پریت سنگ (٢)ظفر اقبال
٣)سرجیت سنگھ (٤) دهیان چند
Ans. (٤)
حضرت محل کا اصلی نام کیا تھا؟
١)سروری بیگم (٢)محمد بیگم
٣) احمدی بیگم (٤) اصغری بیگم
Ans. (٢)
متضاد الفاظ کا کون سا جوڑا صحیح نہیں ہے؟
١)وفا-بےوفا (٢) جواب-سوال
٣) بھلائ-برائ (٤) اعتاد- بهروسہ
Ans. (٤)
تہذیب الاخلاق رسالہ کس نے نکالا تھا؟
١) الطاف حسین حالی (٢) مولوی نذیر احم ۔
(٣)سر سید احمد خان (٤) اسد اللّا خان
Ans. (٣)
شاعر مشرق کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
١) مجروح سلطان نپوری (٢) مرزا غالب
٣) فراق گورکھپوری (٤) علامہ اقبال
Ans. (٤)
ملک کا پہلا ہاکی کلب کہا قائم ہوا؟
١) کلکتہ (٢) چنڈی گڑھ
٣) پونا (٤) بنگلور
Ans. (١)
جو لفظ اسم کے بدلے استعمال کیا جاۓ
١) ضمیر (٢) حرف چاره
٣) اسم فاعل (٤) اسم مفعول
Ans. (١)
Comments
Post a Comment