اِعرَب یا حرکت کے نشاننشان ⬅ آوازوں کو چھوٹی، بڑی، تیز اور دھیمی کرنے کے لئے مختلف طرح کے نشان ان کی علامتوں کے اوپر یا نیچے لگادیتے ہیں جن سے ایک آواز طرح طرح سے سنائی دیتاہے۔ حرکت کے نشانات اوپر اس نشان کا نام زبر ہے۔~ پچاس نشان کا نام زی ہے۔~ او پ ہوتا ہے۔ اس کا نام ہے۔~ اس نشان کو پین“ کہتے ہے۔~ لفظ⬅ ہم پہلے پڑھ چکے ہیں کہ ایک سے زیادہ حرف جب آپس میں ملتے ہیں تو لفظ جناہے۔یے : ب حرف ہے ک حرف ہے ی حرف ہے اگر ان کو جوڑا جائے تو ب +ک + ر+ ی = بکری بنتا ہے جو ایک جانور کا نام ہے۔ اسی طرح ک + ت + ا +ب= کتاب بنآے جو پڑھنے کے کام آتی ہے اسی طرح قلم ، میز، پانی، چاندی، سورج وغیرہ لفظ ہیں جومعنی رکھتے ہیں- لیکن قلم کی جگہ ولم کہیں ، کتاب کی جگہ وتاب کہیں یا پانی کی جگہ وانی ہیں تو ولم ، وتاب یا وانی کے کوئی معنی نہیں نکلتے ۔ لہذا معنی رکھنے والے لفظ کو ”موضوع“ کہتے ہیں اور بے معنی لفظ کو ”مہمل“ کہتے ہیں ۔ کبھی کبھی دو لفظ مل کر ایک معنی دیتے ہیں ایسے الفاظ و ”مرکب“ الفاظ کہتے ہیں اور ا کیل...
If you want to crack AMU entrance examination. Here are some tips and tricks which provide you best guide before your one month of exam. If you had any problem or any question related AMU then please comment.we will try to provide you the best answer to your question.
Comments
Post a Comment